• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس میں ’یوم استحصال‘ تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ملتان میں یوم استحصال کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ملتان اور فیلڈ سٹاف نے شرکت کی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ملتان آفتاب احمد نے شرکاء سے بات کرتے ھوئے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔
ملتان سے مزید