• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیجانب سے متاثرہ علاقے میں فلڈ ریلیف کیمپ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپ ملتان کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ جات محمد پور گھوٹا، قاسم بیلہ اور چاہ گرے والا میں لگایا گیا بیورو ترجمان کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپ لگانے کا مقصد سیلاب سے متاثرہ لاوارث بچوں کو ریسکیو اور ان کا تحفظ یقینی بنانا تھا۔
ملتان سے مزید