• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ:جلد از جلد تفتیش مکمل کرکے چالان بھجوانے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس صفدر سلیم شاہد نے تفتیش روکنے کے عدالت عالیہ کے حکم مجریہ چار جولائی 2022کو معطل کرتے ہوئے جلد از جلد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں بھجوانے کا حکم دیا۔مدعی کے وکیل سید اطہر حسن بخاری نے موقف اختیار کیا کہ محمد جمیل وغیرہ نے تھانہ کسووال کے علاقہ میں مدعی محمدسلیم شاہد کو کولہے پر فائیر مار کر شدید زخمی کردیا۔
ملتان سے مزید