• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کلب کے انتخابات، صدر حفیظ علی منگی اور جنرل سیکرٹری الہداد اجن منتخب

گمبٹ (نامہ نگار) پریس کلب کے عہدیداروں کے انتخابات پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ روشن علی ملک کی زیر صدارت ہوئے جس میں پروگریسو پینل کے مقابلے میں کسی نے کاغذات داخل نہیں کئے اس طرح پروگریسو پینل سے وابستہ تمام عہدیدار بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے جن میں صدر حفیظ علی منگی سینئر نائب صدر شفیق احمد کھوڑو نائب صدر انور حسین منگی جنرل سیکریٹری الہداد اجن ڈپٹی جنرل سیکرٹری خالد حسین شیخ جوائنٹ سیکرٹری سلیم ملک خزانچی ایکسپریس کے رپورٹر ندیم ملک پریس سیکرٹری محمد یاسین آفیس سیکرٹری پرویز احمد جامڑو شامل ہیں۔
سندھ بھر سے سے مزید