• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)سروسز ہسپتال میں ڈائیلاسز ایمرجنسی کا قیام عمل میں آگیا ہے ۔پروفیسر محمد فاروق افضل نے ڈائیلاسز ایمرجنسی نے افتتاح کیا ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر احتشام الحق، پروفیسر طیبہ وسیم اور پروفیسر زاہد رفیق بھی موجودمیڈیکل اور سرجیکل آئی سی یو میں بھی ڈائیلاسز مشینوں کی فراہمی پرنسپل سمز پروفیسر محمد فاروق افضل کا وفد کے ساتھ ڈائیلاسز ایمرجنس، نفرالوجی وارڈ اور تمام آئی سی یو کی سروسز کا معائنہ کیا۔
لاہور سے مزید