• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کابجٹ اجلاس طلب

پشاور(وقائع نگار)کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کا 2022-23 بجٹ اجلاس 12 اگست 2022 ء بروز جمعۃ المبارک بوقت صبح 10 بجے سٹی کونسل ہال باچا خان چوک پشاور میں طلب کیاگیا ہے جس میں مئیر پشاور حاجی زبیر علی کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کا بجٹ برائے سال 2022-23 پیش کرینگے ۔
پشاور سے مزید