• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سابق ہاکی کھلاڑی مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔انہوں نے سمر اولمپک 1960 کی فاتح ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ نماز عصر بہاولپور میں ادا کی گئی مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر ، قائمقام سیکریٹری جنرل حیدر حسین اور چیف سلیکٹر منظور حسین جونیئر نے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید