• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فرانس میں جاری ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں حمزہ خان نے کوریا کے جویونگ نا کو زیر کیا۔

اسپورٹس سے مزید