• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذات اورجماعت سے بالاترہوکرآزادی کی حفاظت کریں،ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزادی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بیش قدر نعمت ہے،ذات اور جماعت کے مفاد سے بالا ہو کر آزادی کی نعمت کی حفاظت کریں، انھوں نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کا خواب اور قائد اعظمؒ کا تصورِ پاکستان مسلمانوں کے لیے ایک ایسی ریاست کا حصول اور قیام تھا۔ جو حقیقی معنوں میں اِسلامی و فلاحی جمہوری ہو۔مگر یہ خواب آج بھی تشنہ تعبیر ہے۔
لاہور سے مزید