• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم آزادی کی تقاریب کے سلسلے میں آزادی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ایک ہزار سے زائد شہریوں اور ایتھلیٹس نے شرکت کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز رضوان نذیر،امیر حسن اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے آزادی ریس کا افتتاح کیا۔
ملتان سے مزید