• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بہادرآباد پولیس نے جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث محمد علی ولد انعام اللہ کو شیرپاؤ بستی سے گرفتار کرکے ایک پستول، لوڈ میگزین، برآمد کرکے مقدمہ کر لیا گیا، فیروزآباد پولیس نے ملزم اختر محمد کو ہوائی فائرنگ کےدوران گرفتار کرکے ایک رپیٹر بمع رائونڈ برآمد کرلیا ، علاوہ ازیں عیدگاہ پولیس نے ملزم محمد افنان کو گرفتار کرکے ایک نائن ایم ایم پستول 8 راؤنڈز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید