• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات سے روکدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں کو اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا گیا۔

عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملنے آئے وفد میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان، عمر ایوب خان اور راجہ خرم نواز شامل تھے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے جیل انتظامیہ نے شہبازگل سے ملاقات نہیں ہونے دی، شہبازگل کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ہمیں خدشہ ہے کہ شہباز گل پر تشدد کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید