• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے پر20ڈیری مالکان گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایات کی روشنی میںاے سی سریاب نثار احمد لانگو نے مہنگے داموں دودھ فروخت کرنےپر 20ڈیری فارم مالکان کو حراست میں لے لیا اے سی نے کہاکہ نرخنامہ کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور ڈیری فارم مالکان کیخلاف کارروائی جاری رہے گی کسی کو مہنگے داموں روز مرہ اشیاء ضرورت فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی انتظامیہ کسی کو خودساختہ نرخ مقرر کرنے نہیں دینگے ہر صورت پرسرکاری نرخ پرعمل کرایاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید