• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ میں زیر علاج اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اسپتال سے فارغ،جلد پاکستان کیلئے روانہ ہوجائیں گے

لاہور (پرویز بشیر ) اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف جو کہ تقریباً ایک ماہ سے طبی بنیادوں پر چھٹی پر ہیں مزید کچھ روز علاج معالجہ کے سلسلے میں چھٹی پر ہوں گے۔ وہ ان دنوں علاج کے سلسلے میں امریکہ میں ہیں۔ اشتراوصاف نے گزشتہ روز بتایا کہ ہسپتال سے انہیں فارغ کر دیا گیا ہے وہ جلد پاکستان کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ امید ہے کہ وہ جلد اپنے فرائض انجام دینے لگیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید