اسلام آباد (عاصم جاوید) جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار صحافی بلال غوری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران این سی سی آئی اے کی جانب سے گرفتار بلال غوری کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے دس روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعا کی گئی۔