• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان کی مذمت، ایم کیو ایم انٹرنیشنل نے نفرت انگیز قرار دے دیا

لندن (جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) انٹرنیشنل نےپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم صفدر کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے نفرت انگیز قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم کے سینئر ترین راہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہیں، بلکہ پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے! انتہائی نفرت انگیز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان سے پشتونوں، بلوچوں اورسندھیوں کا کتنا دل دُکھا ہوگا؟

ملک بھر سے سے مزید