• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارشیں غیرمعمولی، کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا، مفتی منیب

(اسٹاف رپورٹر)مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے حالیہ بارشیں غیرمعمولی رہیں اور ان کا سلسلہ تاحال تھمنے میں نہیں آرہا۔ کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ وبرباد ہو چکا ہے،وفاقی ، صوبائی اور مقامی حکومتوں کو کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی پر خصوصی توجہ دینی چاہیے، خصوصی فنڈز مختص کرنے چاہئیں ، ہماری اپیل ہے کہ وفاق اور صوبہ دونوں وسائل کے اندر رہتے ہوئے کراچی کیلئےزیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کرکے مسائل کو حل کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید