• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام بڑھا دیا ، ان کی اس ماہ کے آخر میں واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجا کو 12اگست کو لاہور آناتھا لیکن کرکٹ سے وابستہ میٹنگز کی وجہ سے انہوں نے اپنے قیام کو بڑھا دیا ہے اور ان کی عدم موجودگی میں چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین پی سی بی کے معاملات کو دیکھ رہے ہیں البتہ رمیز راجا کا نیدر لینڈ سیریز کے لئے روٹر ڈیم جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔