• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس جمعرات سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ 65 امیدوار کورس میں شرکت کریں گے۔ کامیاب امیدوار پی سی بی ٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے اہل قرار پائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید