• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی اوپنر شادمان دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کو بری خبر کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹیسٹ سے قبل بنگلہ دیش کے اوپنر بیٹرز شادمان اسلام اور محمود الحسن جوئے انجری کا شکارہوگئے ہیں۔دونوں کھلاڑی میرپور ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہوئےتھے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ذاکر حسین کو بطور متبادل اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ بی سی بی کا میڈیکل پینل شادمان اسلام اور محمود الحسن کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید