کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کے تیسرے مرحلے کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے حتمی ٹرائلز19 اور 20 مئی کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ منظور الحسن کی زیر نگرانی ہوں گے۔ شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت پر ٹرائلز کے لیے رپورٹ کریں۔