• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری سندھ سے باڈی بلڈنگ وفد کی ملاقات

کراچی (جنگ نیوز) سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت سے ملاقات کی، وفد میں ایسوسی ایشن کے صدر طارق ظفر، جوائنٹ سیکرٹری محمد اقبال،، مسٹر پاکستان فدا حسین بلوچ، مسٹر پاکستان کامران بلوچ اور قومی چیمپئن عمر اقبال اشامل تھے۔ وفد نے انہیں کرغزستان میں اگلے ماہ شیڈول ایشین چیمپئن شپ سے متعلق بریفنگ دی۔

اسپورٹس سے مزید