• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرمان اللّٰہ تین سال کیلئے سی ای او پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ تعینات

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے فرمان اللہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ مقرر کر دیا ہے، پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ وزارتِ تجارت کا ذیلی ادارہ ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق فرمان اللہ کی تقرری 3سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید