• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائمنڈ جوبلی آزادی کے سلسلےمیں دعائیہ تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہیلپرزبزنس فورم ، قومی امن کمیٹی کینٹ، مرکزی انجمن تاجران وسول سوسائٹی کینٹ کے زیراہتمام یادگار شہداء لالک جان شہید چوک پر وطن عزیز پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی آزادی تقریبات کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب ہوئی۔ تاجر رہنما معظم وحید خواجہ،غضنفر ملک، صائمہ علی، خواجہ عاشق حسین، زاہد اعوان، کلب عابد، خواجہ دلشاد احمد اور رانامبشررئیس نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید