• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریا ب پھاٹک ریلوے ٹریک کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق سریاب پولیس کو اطلاع ملی کہ سریاب پھاٹک ریلوے ٹریک کے قریب لاش پڑی ہوئی ہے لاش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے سول ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کردی گئی ہے لاش نشے کے عادی شخص کی بتائی جاتی ہے۔
کوئٹہ سے مزید