• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازمحمد ناصرکی انڈر سیکرٹری کے عہدے پر ترقی

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پروموشن کمیٹی کی سفارش پر بازمحمد ناصر اسسٹنٹ سیکرٹری (بی پی ایس-17) کو انڈر سیکرٹری ( بی پی ایس-18) کے عہدے پر مستقل بنیادوں پر 11 اگست 2022 سے ترقی دے دی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید