• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، کراچی پولیس چیف کا نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف نے قائدآباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے شہری پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی ہے ،سوشل میڈیا پر وائرل ہو نےوالی وڈیو میں شہری پر ٹریفک اہلکاروں کی جا نب سے تشدد کرتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید