کراچی (جنگ نیوز) مولانا تنویر الحق تھانوی زیمبیا (سینٹرل افریقہ) کے 4 روزہ تبلیغی دورے پر روانہ ہوگئے جہاں وہ افریقہ کے مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے۔