کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں سرکاری زمینوں کو لینڈ مافیا سے خالی کروانے کے لئے بھر پور کارروائیاں اور تجاوزات کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کریں۔