• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون، سائٹ ایریا میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور پاکستان میرین اکیڈمی کے قریب تیزرفتار ٹرک کی ٹکرسےموٹرسائیکل پربیٹے کے ساتھ سوارخاتون جاں بحق ہو گئی، بیٹا محفوظ رہا، سول اسپتال میں متوفیہ کی شناخت 50 سالہ حافظہ زوجہ شاہد احمد کے نام سے ہوئی ، حادثے کےبعد ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ،سائٹ ایریا رشید آباد کاکڑ کمپاؤنڈ کے قریب کارخانے میں کرنٹ لگنے سے 30 سالہ عابد ولد ناظم حسین جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید