• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، مبینہ ڈکیتی مزا حمت پر نوجوان بلدیہ میں گولی اتفاقیہ چلنے سے ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے 19سالہ نوجوان مشتاق احمد ولد گلزار زخمی ہوگیا، بلدیہ اتحاد ٹاون عبداللّٰہ گوٹھ میں اپنی ہی پستول سے اتفاقیہ گولی چلنے سے 55سالہ ناصر خان ولد آدم خان زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید