کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک میں اجتماعی سودا کا ر نمائندہ (سی بی اے) کے تعین کے لیے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ہوئے ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 7سیاسی و غیر سیاسی ٹریڈ یونینز نے حصہ لیا، جب کہ کام یابی کے الیکٹرک لیبر یونین کے حصے میں آئی، چیئر مین بابر سہیل اور دیگر کا کہنا ہے کہ یہ فتح ہر محنت کش، ہر ملازم اور ہر کارکن کی ہے۔