• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیدواروں ، الحاق شدہ اداروں کو آن لائن سہولیات اور پیپر لیس سسٹم کی طرف بڑھا جائے،چیئرمین راولپنڈی بورڈ

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن/چیئرمین راولپنڈی بورڈ نور الامین مینگل نے بورڈ کو مزید فعال اور جدید بنانے کے ہنگامی اقدامات کرنے شروع کر دیئے ۔اجلاس میں نور الامین مینگل نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور کی ٹیم سے راولپنڈی بورڈ کو جدید سطور پر استوار کرنے کے منصوبے پر بریفنگ لی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام امیدواراور الحاق شدہ اداروں کو آن لائن سہولیات دینے اور پیپر لیس سسٹم کی طرف بڑھنے کا انتظام کرنا چاہیے۔
اسلام آباد سے مزید