• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹ: قتل کے ملزمان کو سزائے موت اور عمر قید

ٹھٹھہ( نامہ نگار) ماڈل کورٹ ٹھٹھہ نے تین سال قبل قتل کئے جانیوالے مقتول نور حسن ھنگورو کے قتل کے مرکزی مجرم تاج محمد کورس کو سزائے موت اور دودیگر مجرموں اقبال خان اور عبداللہ بارن کو عمر قید اور دیگر مقدمہ میں سات سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ھے مقتول نور حسن ھنگورو کو دھابیجی میں 2019 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا مقتول موبائل کمپنی میں ریکوری ملازم تھا۔

سندھ بھر سے سے مزید