ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق مئیر ملتان نوید آرائیں نے گیارہ لاکھ روپے اینٹی کرپشن ملتان میں جمع کروادیے،واضح رہے کہ سابق مئیر ملتان نوید آرائیں پر جعلی کوٹیشنز کے ذریعے ورک آرڈر دینے،بغیر نقشہ عمارتوں کی منظوری سمیت دیگر الزامات کے تحت اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج تھا۔