• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب عمران کا بیانیہ عدلیہ کو معلوم ہوگیا ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہو گیا ہوگا کہ سیسیلین مافیا کیا ہوتا ہے؟۔ عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہاکہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سکیورٹی کے لئے خطرہ بن گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ قومی اداروں اور ریاستی رٹ کو چیلنج کر کے عوام کو تشدد، لاقانونیت، بغاوت اور فساد پر اْلسا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید