• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا

تہران (آئی ا ین پی ) ایران اور یورپی یونین کے درمیان سال کے پہلے چھ ماہ میں تجاری حجم 2.59 بلین یورو سے بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی حجم سال 2022 کے پہلے چھ ماہ میں 2.59 بلین یور سے تجازو کر گیا ہے جو پچھلے سال اسی دورانیہ کے اعداد وشمار سے 15.23 فیصد زیادہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید