کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما و سابق صوبانی وزیر ڈاکٹرعطاگل حمزز ہ نی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت فوری طور پر میختر، چنجن،سرغنڈ،گرمی ،کچھ عمقزئی ودیگر متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قراردے، متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس کے قیام کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنائے اور عوام کو مشکلات سے نکالنے کیلئے بروقت اقدامات کئے جائیں۔