• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 20 سے 25 ستمبر تک لیفننٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔جس میں میزبان ٹیم ماڑی پیٹرولیم، واپڈا ،نیشنل بینک،سوئی سدرن گیس،نیوی، پاکستان ایئرفورس، پنجاب اور آرمی کی ٹیمیں حصہ لینگی ۔

اسپورٹس سے مزید