• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز، شہباز کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر، رجسٹرار آفس کا اعتراض

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نواز شریف کی عدم واپسی پر وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظمنواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی جس پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا ہے،سابق سینیٹر سید ظفر علی شاہ کی طرف سے دائر درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم نواز شریف ، وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کوفریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف بیماری کی غرض سے لاہور ہائیکورٹ کی اجازت سے بیرون ملک گئے ۔
اہم خبریں سے مزید