• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال... پاکستان کے کس شہر میں زیادہ کالج ہیں؟

جواب.. لاہور میں

سوال... اولیاء کرام کا شہر کسے کہتے ہیں؟

جواب.. ملتان کو

سوال... پہلا پاکستانی جس کو نوبل انعام دیا گیا؟

جواب.. ڈاکٹر عبدالسلام 1979ء

سوال... پاکستان کی اہم بندرگاہ؟

جواب.. کراچی ہے جس کا شمار دنیا کی اہم بندرگاہوں میں ہوتا ہے

سوال... پاکستان کی بڑی مسجد؟

جواب.. فیصل مسجد اسلام آباد

سوال... پاکستان کی قدیم یونیورسٹی؟

جواب.. پنجاب یونیورسٹی

سوال... پاکستان کا بڑا صوبہ رقبہ کے لحاظ سے؟

جواب.. بلوچستان