• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر تعزیت کیلئے مودی سے اظہار تشکر

لاہور(مانیٹرنگ سیل)وزیراعظم شہباز شریف نےسیلاب متاثرین سےاظہارتعزیت پر بھارتی ہم منصب مودی سے اظہار تشکر کیا ہے، شہباز شریف نےٹویٹ کی کہ میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر تعزیت کیلئے نریندرمودی کاشکریہ اداکرتاہوں، انشاء اللّٰہ پاکستانی عوام اس قدرتی آفت کے منفی اثرات پر قابو پا کر اپنی زندگیوں اور معاشروں کی تعمیر نو کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید