• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں ڈینگی کے 25 مریض زیر علاج، راولپنڈی میں مزید30 مریض رپورٹ

اسلام آباد، راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار، اپنے رپورٹر سے) وفاقی دارالحکومت کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے25 مریض زیر علاج ہیں ۔ دریں اثناءراولپنڈی ضلع میں ڈینگی کے مزید30کنفرم مریض رپورٹ ہوئےجس کے بعد کل تعداد419ہو گئی۔
اسلام آباد سے مزید