راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی نور الامین مینگل کو تبدیل کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کو کمشنرراولپنڈی ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیا گیاہے۔نور الامین مینگل کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کورس کیلئے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کیلئے کہاگیا ہے۔