*جھینگے کا خون بیرنگ ہوتا ہے لیکن جب یہ آکسیجن خارج کرتا ہے تو اسکا رنگ نیلا ہوجاتا ہے۔
*دریائی گھوڑا ایک ہی وقت میں دو مختلف سمت میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
*مچھلی کسی چیز کا ذائقہ چکھنے کے لئے اپنی دم اور پنکھ استعمال کرتی ہے۔
*ایک گونگا مستقل تین سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
*مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے۔
*مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔