• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال، شادی پر غیرمقامی افراد کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ لانا لازمی قرار

چترال (این این آئی) چترال میں شادی کیلئے آنیوالے غیر مقامی افراد کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ لانا لازمی ہوگا،چترال سے تعلق رکھنے والی خواتین پر تشدد اور قتل کے بڑھتے واقعات کے باعث رشتے کیلئے آنیوالے افراد کی تصدیق لازمی قرار دیدی گئی،ایم پی اے وزیر زادہ نے بتایاکہ ایس او پیز کے تحت غیر مقامی نوجوان شادی سے پہلے اپنے ضلع کی پولیس سے کریکٹر سرٹیفکیٹ لائیں گے، چترال کی انتظامیہ این او سی جاری کریگی، قرار داد پر عمل درآمد کا مقصد لڑکیوں کو شادی کے نام پر دھوکے سے بچانا ہے۔
اہم خبریں سے مزید