• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی تین ریونیو تحصیلوں صدر،کینٹ اور سٹی میں تقسیم

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) تحصیل راولپنڈی کوباقاعدہ تین ریونیو تحصیلوں میں تقسیم کر دیا گیا ۔نئی ریونیو تحصیلوں میں361ریونیو حلقوں کو تقسیم کردیا گیا ہےجبکہ دو تحصیلوں میں تحصیلدار بھی تعینات کردئیے گئے ہیں۔نئی تحصیلوں کے قیام کے بعد نعیم اللہ کو تحصیل صدر جبکہ راجہ طاہر عزیز کو تحصیل کینٹ کاتحصیلدار تعینات کیا گیا ہے۔ نئی ریونیو تحصیلوں میں راولپنڈی صدر، کینٹ اور سٹی ہوں گی۔باخبر ذرائع کے مطابق راولپنڈی سٹی تحصیل میں 47 ریونیو اسٹیٹس کو شامل کیا گیا ہےجن میں رتہ امرال دیہاتی،رتہ امرال قصباتی،ڈھوک منگٹال سکنی، راولپنڈی محال،راولپنڈی دیہاتی،راولپنڈی سکنی، پنڈورہ دیہاتی،پنڈورا شہری،ڈھوک نور قصباتی، ڈھوک نجو شہری،ڈھوک دیس راج،ڈھوک حیات، ٹاہلیاں قصباتی،ٹالیاں دیہاتی،سوہان قصباتی، چکلالہ، ٹوپی،کوٹ جبی،کوٹھہ کلاں،تخت پڑی،بملا کانیات، سندہو،نارہ سیداں،روات،بنگریال کلاں،گنگال، کھنہ ڈاک،کھنہ ڈاک،شکریال،اوجڑی کلاں،ڈھوک صفو،دینا ہردو شہری،دینا ہردو دیہاتی،دینا نجو دیہاتی،داہرو،نرالہ کلاں،ڈھوک نور دیہاتی،ڈھوک منگٹال دیہاتی،سوہان دیہاتی،سرائیں،کورال،لوہی بھیر،پاہاگ،چوہڑہڑپال،پنڈ جھاٹلہ،سرہندی شامل ہیں۔تحصیل راولپنڈی کینٹ میں 75ریونیو اسٹیس کو شامل کیا گیا ہےجن میں لکھن دیہاتی،چک جلال دین،لکھن قصباتی،دھمیال،موہڑہ برین،جھاورے،موہری غزن،رکھ دھمیال،تلسہ ہردو،مورگاہ،دھامان،ملکپور،موہڑہ چھپڑ،جراحی،جوڑیاں،موہرن فقیراں،کھٹانہ،کوتھاخورد،کلری،کلیال،چاکرہ،روپا،مصریال،گرجا،جاٹل،ٹنچ،آدڑہ،سول لائنز،مرٹر حسن قصباتی،مریڑ حسن دیہاتی،جھنڈا چیچی،سہام،کاک،نرالہ،بجنیال،برکت،پمبرا،بندا نگیال،حیال دھمیال،حیال رنیال،ڈھوک عبداللہ،چھوک کرم بخش،کولیاں پڑ،میراں کلاں،کلس،میراں خورد،میراں کھنگر،مصریوٹ،پیلو،کلاں،کوہالہ مافی،کوہالہ خورد،ٹھلیاں،کوٹ کولیاں،کٹاریاں،غریبا،پنڈ نسرالہ،چہان،موہری کٹھراں،گربال،رکھ پنڈ رانجھا،رنیال،پینگلر،پنڈدادو،خصالہ کلاں،خصالہ خورد،چک علی مدن،رکھ خصالہ،اڈیالہ،گورکھپور،داگل،گلی اور شاہ پور شامل ہیں۔راولپنڈی صدر تحصیل میں239ریونیو اسٹیس رہ گئی ہیں جن میں مجاہد،کولیاں حمید،چورا،دھلوالیاں،جھنڈو،جابہ،منیالہ،کھنگر،لاڈیاں،پنڈ ملو،ہبتال،دھلیال،بلاول،جوہد،ملوکال،گھگھن والا،دیدار،بوترال،سنگرال،حلوال،چک عظیم اللہ،بگرا،چک شہباز،رکھ بگرا،خلری،ٹوبہ سیداں،دینال،چاکران،چکری،گھیلا خورد،دودمبر،ہرنالی،ہرنیاوالا،سروبہ،گنگ،کراہی،گھیلا کلاں،دندی گوجراں،کرر،میال،گہی سیداں،جارے،بنییان،ڈھیری،موہڑہ،رمدیو،بہال،کالی پری،چک بھلیکھاں،روپر خورد،پنڈوری،محمودا،روپڑ کلاں،لسملائی،مصریال،ڈھوک گجری،جھنگی دیام،وینس،چونترہ،پاپین،ڈھوک بھٹی،بندوتی،باہیا،کھبہ برالا،تلہ بجار،ادوال،سلمون،چھوکر،چک سگو،ہون،چک امرال،ادھرانا،لدوا،گھگھن،جسوال،تترال خورد،گنگال،تترال کلاں،ڈانڈا،برجی،رائیکاں میراں،کوہلیاں گرو،تھلا کلاں،حکیمال،تلہ خورد،مہوٹہ،میانہ موہڑہ،بندہ،جھراکی،شیخ زادہ،رکھ بندہ،کوری خدا بخش،تختی،مالوکرا،کری تھکری،ٹما،جسیال،برابدحال،وریا مان،پیال،اوتم گریال،کالا بنگیال،موہڑہ امین شاہ،نکرالی،کاہنہ بجر،میاں احمدا،گنگال،تراہیا،دپئی،میلام،گاندیاں،رلہ،فیروزی،ڈھوک ہمت،بسالی،جبر درویش،گورسی،بدانہ گجراں،سملال،بنگیال سواں،ماری دانشمنداں،سرادرے،ملکوکا،موہڑہ ہنس،مال جنجال،میراں لنگڑیال،کھدریپڑ،کوٹلہ،دھاوری،سنبل،جابہ،پکھوال،تمر رتیال،کلیام سیداں،کٹریاں،گوگرا،موہڑہ پھپرا،کھنگھر خودر،خوشیال،بھٹیاں نور دین،موہڑہگر،للہ کمال پور،لڑی ملانہ،گھنگھر کلاں،صود،گال،دودیاں،گئی میر باز،جھٹہ ہتھیال،نتھیہ بنیاں،کھبال،میراں موہراں،مجاہد گنگال،کھئی دھمیال،اعوان،ڈھکی کلاں،ماری بنگیال،کلری،سلحال،ساگری،ساگری خودر،رمیال،ہراکا،لوسر،کرپال،بگا میانہ،بگا سنگرال،کلیام مغل،توپ کلیال،چھنی شیر عالم،پنجگراں،دادڑ مرزا،داوری،توتا،مانگا،چک خاص،سہال،راجڑ،پریال،مغل،شادی دھمیال،چھترو،رنوترا وغیرہ شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید