سکھر (بیورورپوٹ ) دریائے سندھ میں سکھر اور گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں تیزی سے کمی ہونے لگی ہے گڈو اور سکھر بیراج پر پانی کی صورتحال نارمل ہوگئی ہے، دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر گزشتہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں 74 ہزار کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔