• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گن پوائنٹ پر قبل ازانتخابات کروانے کامطالبہ نہیں مانا جا سکتا، سعدرفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ گن پوائنٹ پر قبل ازانتخابات کروانے کامطالبہ نہیں ماناجاسکتا، 2018کے انتخابات چوری کئے گئے ،چار برس کی حکمرانی میںفتنہ عمرانیہ نے ملک تباہ کر ڈالا،سیلاب زدگان کی بحالی اورتباہ حال معیشت کی بہتری کے بعدالیکشن کا سوچیں گے۔ ان خیالات کااظہار خواجہ محمد سعد رفیق نے اتوار کے روز اپنے بیان میں کیا۔
اہم خبریں سے مزید