• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوول ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو شکست، انگلینڈ نے سیریز 1-2 سے جیت لی

اوول (نیوز ایجنسیز) انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی، انگلش ٹیم نے 130 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، زاک کرولی نے 69 رنز کی ناٹ آئوٹ اننگز کھیلی ۔ پیر کواانگلینڈ کو فتح کیلئے مزید 33 رنز درکار تھے جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر صرف 5.3 اوورز میں ہی حاصل کرلئے۔

اسپورٹس سے مزید